خواتین یونیورسٹی نے انٹرکالجیٹ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی‘ آج انٹر سکولز گرلز ہینڈ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگا
ملتان(سپورٹس رپورٹر) انٹر کالجیٹ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں وومن یونیورسٹی نے جیت لی۔ گورنمنٹ کالج ممتاز آباد کی ٹیم رنراپ رہی۔ تعلیمی بورڈ ملتان میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں وومن یونیورسٹی نے جی سی ممتاز آباد کو دو کے مقابلے میں 9 پوائنٹس سے شکست دی۔ آج انٹر سکولز گرلز ہینڈ بال چیمپئن شپ بورڈ گراؤنڈ میں ہوگی۔