نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش
نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں مورخہ 17.10.2012 بروز بدھ لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم 42000/- روپے ہے‘ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
چیف جسٹس ریٹائرڈ ارشاد حسن خان 25,000/- روپے‘ نادیہ چودھری - شادمان لاہور 5,000/- روپے‘ نذیر احمد فاروقی - گجرات 1,000/- روپے‘ محمد صدیق کلہ - نامہ نگار ایمن آباد -گوجرانوالہ 10,000/- روپے‘ سعد افتخار - خانیوال 1,000/- روپے