فرمودہ اقبال

کائنات اپنی ساخت کے لحاظ سے وسعت پذیر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ کوئی تکمیل یافتہ بے حرکت اور غیر تغیر پذیر چیز نہیں۔ قرآن گردش لیل و نہار کو خداکی بڑی بڑی نشانیوں میں شمار کرتا ہے۔
(علامہ اقبالؒؒؒؒ کے ”خطبہ علم اور مذہبی واردات و مشاہدات“ سے اقتباس) 

ای پیپر دی نیشن