آسٹریلیا میں مکڑیوں کی 48 نئی اقسام دریافت

Nov 18, 2023

سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے مکڑیوں کی 48 نئی اقسام کا پتہ لگایا ہے، یہ مکڑیاں بہت تیزی سے حرکت کرتی ہیں اور صرف رات میں متحرک ہوتی ہیں۔ مکڑی کی یہ مختلف انواع و اقسام زمین پر ہی اپنا شکار کرتی ہیں۔

مزیدخبریں