سوات میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔سوات کے ضلع مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5 اشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ہے۔مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوگئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی سوات کے مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کی 4.3 تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

ای پیپر دی نیشن