ڈبل غذائیت سے بھرپور  جینیاتی پاپ کارن تیار

Nov 18, 2022


نبراسکا (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے مکئی کو مزید توانا بنانے کیلئے جینیاتی انجینئرنگ سے مدد لی ہے اور دوگنی غذائیت والی مکئی بنائی ہے جسے ’’کوالٹی پروٹین میز‘‘  (کیو پی ایم) کا نام دیا ہے۔
پاپ کارن

مزیدخبریں