مہنگائی کے ستائے کراچی کے باسیوں کے لئے چکی کے آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں آٹے کی قیمت میں مزید دو روپے اضافے کے بعد چکی کا آٹافی کلوآٹا60روپے سے بڑھ کر62روپے کلوفروخت ہونے لگا ہے۔اسی طرح فائن آٹے کی فی کلو قیمت 54 روپے ہوگئی ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38