سندھ میں ٹائیفائیڈسے بچائو کی مہم آج شروع ہورہی ہے طویل عرصے تک ٹائی فائیڈ کے خلاف مزاحمت کے لئے کنجوگیٹ ویکسین مہم دوہفتے جاری رہے گی۔ مہم کے دوران نوماہ سے پندرہ سال کی عمرتک کے ایک کروڑ سے زائدبچوں کوٹائیفائیڈسے بچائو کی ویکسین دی جائے گی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024