Waqt News
Friday | December 06, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • مسجد الحرام میں توسیع کے منصوبے کا 80 فیصد کام مکمل
  • عام غذائی تبدیلیوں سے ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنا ممکن
  • دھند سے لاہور تا پنڈی بھٹیاں موٹر وے بند
  • لاہور:ڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا
  • پاکستان سیاحت کی متنوع اقسام سے مالامال ملک ہے:وزیراعظم
  • وہ پیاز اور لہسن زیادہ نہیں کھاتیں، میرا تعلق اس خاندان سے ہےجہاں پیاز زیادہ نہیں کھائے جاتے: بھارتی وزیر خزانہ
  • ایشیائی ترقیاتی بنک کی پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر بجٹ امداد کی منظوری
  • حکومت رواں سال اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں30 ارب روپے فنڈز خرچ کریگی: اسد عمر
  • اے این ایف کی کارروائی،کراچی پورٹ سے 25 کلو کوکین برآمد
  • پرویز مشرف کیس :17 دسمبر تک فیصلے کا امکان نہیں:بیرسٹر سلمان صفدر
  • لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی بسوں کے تمام روٹس بند، شہری شدید پریشان
  • اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں: گورنر پنجاب
  • پاکستان پوری دنیا کے لیے ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے: اسد مجید خان
  • دستاویز کی قانونی حیثیت ہے تو عدالت میں پیش کریں: احسن اقبال
  • کشمیریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ بند کر دئیے گئے
  • جنوبی افریقن سابق کرکٹر جونٹی رہوڈز پاکستانی کھلاڑیوں کو گر سکھانے لگے
  • ساؤتھ ایشین گیمز، پاکستان کے 14 گولڈ سمیت میڈلز کی تعداد 61 ہو گئی
  • پاکستانی کھلاڑیوں نے 2016ء میں جیتے گولڈ میڈلز کا ریکارڈ توڑ دیا
  • قائداعظم امیچور گالف چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی
  • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
  • نیشنل جونیئر ہاکی ‘سوئی سدرن ‘واپڈا ‘پنجاب اے ‘کسٹمز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
  • سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
  • انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع
  • قومی ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ: واپڈا ‘پنجاب کی ٹیمیں فائنل رائونڈمیں پہنچ گئیں
  • رن فار پاکستان منی میراتھن ریس رضاعلی کے نام
  • کراچی: موسم سرما کی پہلی بارش، شہر کا موسم خوش گوار
  • پی ایس ایل 5 کیلئے ڈرافٹ آج ہوں گے
  • مصباح الحق اسلام آباد یونائیٹڈکے ہیڈ کوچ مقرر
  • ظفر گوہر پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد
  • قائد اعظم ٹرافی، سنٹرل پنجاب، ناردرن کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

نجات دلانے والی چالیس باتیں

Nov 18, 2019 9:25 PM, November 17, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
نجات دلانے والی چالیس باتیں

حضرت سلمان ؓ فرماتے ہیں میں نے حضور اکرمﷺ سے استفسار کیا کہ وہ چالیس باتیں کون سی ہیں، جن کے بارے میں یہ کہا گیا ہے کہ جو ان کو یاد کرلے (اور اپنا شعار بنا لے )وہ نجات پا جائے گا۔

ضرور پڑھیں: دستاویز کی قانونی حیثیت ہے تو عدالت میں پیش کریں: احسن اقبال

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا (۱) ایمان لا نا اللہ پر (۲) یومِ آخر ت پر (۳) فرشتوں کے وجود پر (۴) اللہ کی نا زل کردہ کتابوں پر (۵) تمام انبیاء پر (۶) مرنے کے بعد دوبارہ زندگی پر (۷) اور اس بات پر کہ تقد یرِ خیر وشر منجانب اللہ ہے(۸) اس امر کی گواہی کہ اللہ کے سواکوئی معبود نہیںاور محمد ﷺ اس کے رسولِ برحق ہیں (۹)ہر نماز کے وقت کامل وضو کر کے نماز قائم کرنا (۰۱) زکوۃ ادا کرنا (۱۱) رمضان کے روزے رکھنا (۲۱) استطاعت ہونے کی صورت میں حج کرنا (۳۱) ہر روز بارہ۲۱ رکعت سنت مؤکدہ ادا کرنا(۴۱) وتر کو کسی رات ترک نہ کرنا (۵۱) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا نا (۶۱) والدین کی نافرمانی نہ کرنا (۷۱) ظلم سے یتیم کا مال نہ کھانا (۸۱) شراب نوشی سے بچنا (۹۱)بدکاری سے بچنا (۰۲) جھوٹی قسم نہ کھانا (۱۲) جھوٹی گواہی نہ دینا (۲۲) نفسانی خواہشات پر عمل نہ کر نا (۳۲)مسلمان بھائی کی غیبت سے پرہیز کرنا (۴۲) پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانے سے بچنا (۵۲) اپنے مسلمان بھائی سے کینہ نہ رکھنا (۶۲) لہوولعب میںنہ خود مشغول ہونا (۷۲) نہ اُ س کے تماش بینوں میں شریک ہونا (۸۲) کسی کو ظاہری عیب سے نہ پکارنا (یعنی ٹھنگنا،کانا،لنگڑاکہنا )(۹۲)کسی کامذاق نہ اُڑانا (۰۳) مسلمانوں کے درمیان غلط فہمی نہ پھیلانا(۱۳) ہر حال میں اللہ کی نعمتوں پر اس کا شکر ادا کرنا (۲۳)بَلا اور مصیبت پر صبر سے کام لینا (۳۳) اللہ کے عذاب سے بے خوف نہ ہوجانا (۴۳) رشتہ داروں سے قطع تعلق نہ کرنا (۵۲)بلکہ صلہ رحمی سے کام لینا (۶۳) اللہ کی کسی مخلوق کو لعنت نہ کرنا (۷۳) سبحان اللہ ،الحمداللہ ، لاالہ الا اللہ ، اللہ اکبر کا کثر ت سے ورد کرنا (۸۳) جمعہ اور عید ین میں حاضری کا التزام کرنا (۹۳) اس با ت کا یقین رکھنا کہ جو تکلیف پہنچی وہ ٹلنے والی نہیں تھی اور جو کچھ نہیں پہنچا وہ کسی طرح پہنچنے والا نہیں تھا (۰۴)کلام اللہ شریف کی تلاوت کسی حال میں بھی نہ چھوڑنا ۔

حضر ت سلمان ؓ کہتے ہیں کہ میںنے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ جو شخص ان باتوں کو یادرکھے اسے کیا اجر ملے گا۔ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ تبارک وتعالیٰ اس کا حشر انبیاء اور علما ء کے ساتھ فرمائیں گے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • پاکستان سے ملنے والی محبتوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے: سری لنکن ...

    Oct 10, 2019 | 11:40
  • ناجائز اور ناکام حکمرانوں سے نجات حاصل کریں گے:مولانا فضل ...

    Oct 30, 2019 | 10:44
  • ن لیگ کا نواز شریف کے خط کے مندرجات فضل الرحمان سے شیئر کرنے ...

    Oct 12, 2019 | 18:43
  • بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی باہمت خواتین

    Oct 11, 2019 | 10:31
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مسجد الحرام میں توسیع کے منصوبے کا 80 فیصد کام مکمل

    Dec 06, 2019 | 11:48
  • عام غذائی تبدیلیوں سے ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنا ممکن

    Dec 06, 2019 | 11:43
  • دھند سے لاہور تا پنڈی بھٹیاں موٹر وے بند

    Dec 06, 2019 | 11:39
  • لاہور:ڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا

    Dec 06, 2019 | 11:36
  • پاکستان سیاحت کی متنوع اقسام سے مالامال ملک ہے:وزیراعظم

    Dec 06, 2019 | 11:36
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 06, 2019
  • پارلیمنٹ کو ’’ریموٹ کنٹرول ‘‘ سے چلانے کا ...

    Dec 06, 2019
  • الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی ...

    Dec 06, 2019
  • بر صغیر کا کشمیر سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بیروزگاری ...

    Dec 06, 2019
  • جنرل عاصم باجوہ کا نیا منصب، سی پیک کا خوش حال ...

    Dec 05, 2019
  • 1

    قائدین فہم و تدبر سے کام لیں‘ جمہوریت کو سنبھال نہ پانے کے الزام سے خود کو بچائیں

  • 2

    سرکاری املاک کا مثبت استعمال

  • 3

    صدر کا آرمی رینج کا دورہ

  • 4

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کا حکم

  • 5

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جناب میاں صاحب! آپ کا شکریہ

    Dec 06, 2019
  • ’’ناطقہ سربگریباں ہے، اسے کیا کہئیے‘‘

    Dec 06, 2019
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا سنہری فیصلہ

    Dec 06, 2019
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • میرا جسم میری مرضی

    Dec 06, 2019
  • "مسائل کا حل"

    Dec 06, 2019
  • دودھ‘ دیا اور دیانت

    Dec 06, 2019
  • سی ۔ پیک ، قومی سیاست اور لندن برج حملہ…

    Dec 06, 2019
  • پنجابی ثقافت اور سیاحت

    Dec 06, 2019
  • 1

    کسانوں کاشتکاروں کا استحصال

  • 2

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 3

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 4

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 5

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 2

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 3

    دوسروں کے کام آنا

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 5

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    سچے پاکستانی

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    عزت اور وقار

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیر

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تاجِ سرِ دارا

  • 5

    مذہب اور سائنس

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 3

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 4

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • 5

    عدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group