پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ٹوائلٹ ڈے کل 19 نومبربروز سوموار کو منایا جائے گا ۔اس دن کے منانے کا مقصد ہماری زندگیوں میں بیت الخلا کی موجودگی کی اہمیت اورپسماندہ علاقوں میں اس کی عدم فراہمی کے مسلے کی طرف توجہ مبذول کروانا ہے۔ اس سلسلہ میں ملک بھر میں ٹوائلٹ کی اہمیت کے متعلق تقریبات انعقادپذیر ہوں گی۔ اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریںگے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024