نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر قاضی احمد کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، آئل ٹینکر میں 40 ہزار لیٹر پیٹرول تھا ،جبکہ 20ہزار لیٹر تیل ضائع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق آئل ٹینکر کراچی سے شیخوپورہ جارہا تھا جو تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔ پولیس ، فائر برگیڈ اور دیگر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ گئیں ، آئل ٹینکر الٹ جانے باعث ایک ٹینک پھٹ گیا ،جس کے باعث 20 ہزار لیٹر پیٹرول ضائع ہوگیا ۔mk/ah
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024