سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کی قیادت میں ایک وفد آج اومان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اومان کی سٹیٹ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر یحییٰ بن MAHFOUDH المنتھری نے انہیں اس دورے کی دعوت دی۔ دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا اور پارلیمانی سطح پر وفود کے تبادلوں میں تیزی لانا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38