وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔یو اے ای کی جانب سے پاکستان کو امدادی پیکج ملنے کا امکان ہے۔تفصیالت کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وزیرخزانہ ، وزیراطلاعات ، مشیر تجارت اور اعلیٰ حکام بھی یو اے ای جائیں گے جہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پہلے ہی موجود ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024