سندھ حکومت کا ڈبل سواری پر پابندی کے حوالے سے نیا نوٹیفیکیشن جاری Nov 18, 2018 | 09:03 9:03 AM, November 18, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ سندھ حکومت نے صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی کے حوالے سے نیا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے میں 10سے 13ربیع الاول تک دفعہ 144نافذ رہے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک