حافظ معین خالد کی رہائشگاہ پر محفل ولادت مصطفیؐ 11 اور 12 ربیع الاول کو ہو گی
ملتان (پ ر) ممتاز سماجی مذہبی شخصیت حافظ معین خالد کی رہائشگاہ واقع سو فٹی روڈ نزد نون چوک پر 11 اور12 ربیع الاول کی شب 11 بجے محفل ولادت محمدؐ منعقد ہو گی ساڑھے بارہ بجے اختتامی دعا ہو گی اس موقع پر ثنا خواں گلہائے عقیدت بحضور سرور کونینؐ نچھاور کریں گے اور خصوصی خطاب شامل ہو گا آخر میں عمرہ کے لئے چار ٹکٹوں کی قرعہ اندازی ہو گی۔