رسول اکرمؐ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونا ہی حقیقی مومن کی پہچان ہے: مدثر خان ڈاہا
خانیوال(نمائندہ خصوصی )رسول اکرمؐ کی زندگی اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونا ہی حقیقی مومن کی پہچان ہے امت میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے ملک کو خطرہ بیرونی دہشت گردوں سے نہیں اندرونی سازشوں سے ہے ان خیالا ت کا اظہار صدر پروگریسوفرینڈزلائرز فورم مدثر علی خان ڈاہا نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوںنے مزیدکہاکہ تمام عالم اسلام اور مسلمانوں کو ایک امت بن کر رہنا چاہے نہ کر نفرت میں تقسیم ہوکر اسلام شیرازہ بکھیرنا چاہیے۔