قطب پور میں نوائے وقت کے نامہ نگار فاروق ندیم ہاشمی کی چچی انتقال کرگئیں
قطب پور (نامہ نگار) مقامی تاجر اسلم ہاشمی اور سیکرٹری یونین کونسل کی والدہ سینئر صحافی نمائندہ نوائے وقت فاروق ندیم ہاشمی کی چچی کا انتقال ہو گیا ہے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں سابق رکن قومی اسمبلی پیر اقبال شاہ رانا ریاض احمد تاجر صدر رانا صداقت علی ڈاکٹر اشرف علی رانا محمد عباد زمان خان خٹک قاسم رشید رحمت اسلم میاں عبدالعزیز کھوکھر حامد زرگر چیئرمین میاں لیاقت ارائیں اور دیگر نے شرکت کی مرحومہ کا تیسرے دن کا ختم بروز اتوار18 نومبر دن صبح 8 بجے جامع مسجد الفردوس میں ادا کی جائے گی۔