10 بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ Nov 18, 2018 8:36 AM, November 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (خبر نگار خصوصی) پولیس نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے کے الزام میں 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزمان میں سردار محمد، ناصر اسلم، عمرحیات، سجاد حسین وغیرہ شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+