بلدیاتی نمائندوں کیلئے تعلیم کی حد، ارکان اسمبلی کو چھوٹ ناانصافی ہے : ندیم ثاقب بٹ
کا ہنہ ( نا مہ نگار )صدر کو نسلر اتحاد لا ہور محمد ندیم ثا قب بٹ نے کہا ہے۔کہ معلوم ہوا ہے کہ حکو مت نئے بلد یا تی نظا م میں بلد یا تی نما ئندوں کیلئے تعلیم کی حد مقررکر رہی ہے،جبکہ قو می اسمبلی ،صوبا ئی اسمبلی اور سینٹ کے ممبران کے لیے تعلیم کی کو ئی حد مقر ر نہیں ہے ۔ہما ری اسمبلیوں میں اکثر یت منتخب ممبران کی تعلیم پرائمری ،مڈل اورمیٹر ک سے کم ہے۔یہ کہاں کا انصا ف ہے کہ جن ممبران کیلئے تعلیم کی حد مقرر ہو نی چا ہیے ۔ان کو کھلی چھٹی دے دی گی ہے۔ حکومت پہلے ممبران اسمبلی کی تعلیم کی حد مقرر کرئے ،اگر حکومت بلدیا تی نما ئند وں کے زریعے عوام کی خدمت کر نا چا ہتی ہے ۔تو یو نین کو نسلوں کا ایر یا نہ بڑ ھا یا جا ئے۔