امن کیخلاف سازش کا مقابلہ کرینگے: قمر الزمان بابر
لاہور (پ ر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام سینئر وائس چیئرمین قمر الزمان بابر کی قیادت میں امن ریلی نکالی گئی ریلی سے خطاب میں قمر الزماں بابر، ارشاد عالم، شاد، چودھری لئیق، اسامہ بابر،تنزیل الزمان، امجد عبید مکرم شاہ نقوی اور دیگر نے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے کسی قربانی سے دریعے نہیں کرینگے پاک فوج پولیس قانون نافذ کرنے والے اداروں اور قوم نے بڑی بہادری سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقبالہ کیا ہے قوم امن کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیگی ہمارا مقابلہ ان کو دیکھے دشمن سے ہے دشمن یہ نہیں جانتا پاکستانی قوم کبھی مشکلات سے نہیں گھبراتی ریلی میں خالد محمود، اعجاز احمد، وقار احمد، سید مبین شاہ، امیر علی زیدی، منظور حسین، اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔