موسم اداسیوں کا
بارش تو لائے گا
جلتے دیئے جو دل کے
سب ہی بجھائے گا
جب درد شگافی ہوتا ہے
نہ غم کی تلافی ہوتا ہے
دل قابلِ معافی ہوتا ہے
تب درد کی شدت میں آکر
یادوں کی حدت پہ چھا کر
کچھ کھونا تو پڑ جاتا ہے
ہاںرونا تو پڑ جاتا ہے
٭…٭…٭
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024