سیاسی نظام
اقتدار آپ کے پاس ہے، آپ کی چیز ہے۔ آپ کو اسے استعمال کرنے کا فن بھی آنا چاہیے۔ آپ کو سیاسی نظام کے اسرارورموز اور طریق کار بھی سیکھنا چاہیے۔ آپ کو آئینی طور پر حق حاصل ہے کہ اگر کسی حکومت سے مطمئن نہ ہوں تو اسے الگ کر دیں اور اپنی مرضی کی حکومت قائم کرلیں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ‘21مارچ 1948ئ)