امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے مینہٹن کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی .ایک سو ساٹھ فائر فائٹرز اور درجنوں گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔گزشتہ روز آگ لگنے کا واقعہ چھ منزلہ عمارت کی بالائی منزل پر پیش آیا۔ آگ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے لگی۔کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔عمارت رہائشی اور تجاری دونوں مقاصد کےلیے استعمال ہوتی ہے۔ آگ بالائی منزل پر لگی ہے جس کا ملبہ نیچے گررہاہے جبکہ انتظامیہ نے عوام کے عمارت سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38