Waqt News
Sunday | December 08, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • اوکاڑہ:سسر کا بہو پر تشدد،سرکے بال مونڈ دیئے
  • تلہ گنگ:مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم،4 افراد جاں بحق
  • میانوالی:گاڑی نہر میں جا گری،ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے
  • بھارت:نئی دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک ،کئی زخمی
  • الطنطورہ سرما سیزن کا آغاز19دسمبر کو ہوگا،37 ہزار سیاحوں کی آمد متوقع
  • عراق میں مظاہرین پر دوبارہ خونی حملے ہوسکتے ہیں:امریکا کی وارننگ
  • شمالی کوریا پھر بگڑ گیا،امریکا کے ساتھ جوہری معاملے پر مذکرات سے انکار
  • ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہا
  • فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور
  • امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم
  • پاکستان سپر لیگ‘آئی پی ایل کے مابین مقابلہ شروع ہو چکا ہیـ: عاطف رانا
  • ساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 24 ہو گئی
  • بابر اعظم کی انڈر19 کپتان روحیل نذیر کو بیٹنگ ٹپس
  • پاکستان ساؤتھ ایشین گیمز 2021 ء کی میزبانی کرے گا
  • ملکی کرکٹ کو تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے:ملک ذوالفقار
  • عاشق قریشی جیسا کرکٹ سے پیار کرنے والا شخص کبھی نہیں دیکھا:تعزیتی ریفرنس
  • سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ اعلان
  • قائد اعظم ٹرافی، سنٹرل پنجاب اور ناردرن کے درمیان فائنل کل شروع ہوگا
  • پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
  • ہمدان پولو کپ برائے لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ کا فائنل آج ہو گا
  • قومی جونیئر چیمپئن شپ قومی کھیل کی بحالی کی جانب اہم قدم ہے:محمد علی
  • ساؤتھ ایشن گیمز، بلوچستان ٹیم کا عمدہ کارکردگی پر کوئٹہ پہنچنے پر والہانہ استقبال
  • قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ‘کسٹمز ‘واپڈ ا کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں
  • پی ایس ایل پروجیکٹ ایگزیکٹیو عہدہ کیلئے شعیب نوید فیورٹ امیدوار
  • پاکستان سپر لیگ 5کا ترانہ گلوکار عاطف اسلم کو ملنے کا امکان
  • سابق کپتان سرفراز احمد کو قطر ٹی ٹین کھیلنے کی اجازت مل گئی
  • سری لنکن کرکٹ ٹیم 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے آج پاکستان پہنچے گی
  • پی سی بی 3 جزیروں میں تقسیم، آفیشلز کی بھاری تنخواہیں، کرکٹر احساس کمتری کا شکار ہیں: خالد محمود
  • اینڈی فلاور ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ، لیون اینالسٹ مقرر
  • میلبورن کرکٹ سٹیڈیم کی پچ ایک بار پھر ناقص قرار

مجید نظامی سپورٹس گالا کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز‘ بلال محمود نے افتتاح کیا

Nov 18, 2017 9:24 AM, November 18, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور(حافظ محمد عمران/ نمائندہ سپورٹس) کلیرو واٹر مجید نظامی سپورٹس گالا کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی روز کھیلے جانیوالے سنوکر ایونٹ میں وقت نیوز کے دفاعی چیمپئن حاذق خان اور رفیق سلطان کی جوڑی اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب رہی۔ سنوکر کے ڈبلز مقابلوں میں دفاعی چیمپئن جوڑے نے فائنل میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شعبہ مارکیٹنگ کی جوڑی عاطف بیگ اور حافظ عبدالقادر کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کو زیر کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ سکور میں اتار چڑھاو آتا رہا لیکن حاذق اور رفیق فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ اس موقع پر نوائے وقت گروپ کے سٹاف ممبران کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سنوکر ایونٹ میں بیس ٹیموں کے چالیس کھلاڑیوں نے حصہ لیا ناک آوٹ بنیاد پر کھیلے جانیوالے اس ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والوں میں محمد اعظم اور خالد محمود کی جوڑی کو عاطف بیگ اور حافظ عبدالقادر جبکہ شعبہ اکاونٹس کے ندیم منظور اور راحیل بیگ کو حاذق خان اور رفیق سلطان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سنوکر ایونٹ کا افتتاح جنرل مینجر مارکیٹنگ نوائے وقت گروپ بلال محمود نے کیا انہوں نے کہا کہ سپورٹس گالا کے انعقاد کا مقصد نوائے وقت فیملی کے افراد کو اچھی تفریح فراہم کرنا ہے گذشتہ سال کی نسبت ہم نے بہتر انتظامات کیے ہیں اور کھیلوں میں بھی اضافہ کیا ہے ہماری کوشش ہے کہ ہر سال اس میں بہتری لائیں اور مختلف کھیلوں میں شرکت کرنیوالوں کی بہتر انداز میں حوصلہ افزائی بھی کریں۔ مجھے سنوکر ایونٹ کے افتتاح کے موقع پر بہت خوشی ہو رہی ہے اپنے ساتھیوں کے چہروں پر خوشی اور جوش و جذبہ انمول ہے ہم کوشش کریں گے یہ یہ خوشیاں قائم اور جوش و جذبہ بڑھتا رہے۔ بہترین انتظامات پر ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ ،آرگنائزنگ کمیٹی اور سپورٹس کمیٹی کے اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں سب سے بڑھکر مینجنگ ڈائریکٹر محترمہ رمیزہ مجید نظامی کا مشکور ہوں جنہوں نے اس آئیڈیا کو سب سے زیادہ سپورٹ کیا انکی سپورٹ سے ہی ہم اس گالا کے انعقاد اور اسے کامیاب بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ایونٹ کے اختتام پر ایڈیٹر دی نیشن سلیم بخاری نے سنوکر ایونٹ کے فاتح حاذق خان اور رفیق سلطان کو ٹرافی دی۔ بیسٹ اینٹرٹینر کی ٹرافی فائنل ہارنے والیعاطف بیگ کے حصے میں آئی۔ شفیق سلطان، ندیم صدیقی، ریاض بھٹی اور عامر ادریس نے بھی کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ کلیرو واٹر کے اشتراک سے ہونیوالے مجید نظامی سپورٹس گالا کے دوسرے ایڈیشن میں کل بیڈ منٹن کے مقابلے شیپس ہیلتھ کلب گلبرگ میں ہونگے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب کا آغاز

    Nov 09, 2019 | 15:06
  • آج انڈر گریجویٹ اسکالر شپ پروگرام کا افتتاح کروں ...

    Nov 04, 2019 | 12:06
  • بھارت بے نقاب ہو رہا,خطے کے امن کو داؤ پر لگانا چاہتا ہے:شاہ ...

    Oct 22, 2019 | 12:29
  • ہمارے تعلقات کی نوعیت ایسی ہے رشتہ ایسا ہے کہ ہم ہر موڑ پر ...

    Oct 09, 2019 | 11:48
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اوکاڑہ:سسر کا بہو پر تشدد،سرکے بال مونڈ دیئے

    Dec 08, 2019 | 13:17
  • تلہ گنگ:مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم،4 افراد جاں بحق

    Dec 08, 2019 | 13:13
  • میانوالی:گاڑی نہر میں جا گری،ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے

    Dec 08, 2019 | 13:11
  • بھارت:نئی دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک ،کئی ...

    Dec 08, 2019 | 13:05
  • الطنطورہ سرما سیزن کا آغاز19دسمبر کو ہوگا،37 ہزار سیاحوں کی ...

    Dec 08, 2019 | 12:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • حقیقی شیر شاہ سوری تیری یاد آئی

    Dec 08, 2019
  • غیر فوجی کالم، غیر ضروری کالم ، غیر معمولی کالم ...

    Dec 08, 2019
  • بلاول اپنی حکومت سے کب پوچھیں گے؟؟؟؟

    Dec 08, 2019
  • حکومت اپوزیشن کے کشیدہ تعلقات ، پارلیمنٹ کی ...

    Dec 07, 2019
  • مقدمات کی بڑھتی تعداد، ہم کدھر جا رہے ہیں؟؟؟

    Dec 07, 2019
  • 1

    عوام کو ریلیف ملے گا تو وہ احتساب کی عملداری کیلئے بھی حکومت کے ساتھ کھڑے ہونگے

  • 2

    پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام تقاضے پورے کر دیئے

  • 3

    چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل کیمسئلہ کشمیر پر حمائت کی یقین دہانی

  • 4

    عساکر پاکستان بلاشبہ ناقابل تسخیر اور ہر قربانی دینے کے جذبے سے سرشار ہیں

  • 5

    پاکستانی پانچ بنکوں کا آئوٹ لک بھی منفی سے مستحکم قرار

  • 1

    اتوار‘ 10؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 8؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کشمیر پر بے حسی

    Dec 08, 2019
  • ’’ دو نہیں، ایک پاکستان!‘‘

    Dec 08, 2019
  • چیف الیکشن کمشنر اور ’’آئینی بحران‘‘

    Dec 08, 2019
  • کیا سٹوڈنٹس یونین بحال ہونی چاہئیں؟

    Dec 07, 2019
  • گر زباں ہو دل کی رفیق

    Dec 07, 2019
  • جمہوریت اور کرپشن ساتھ ساتھ

    Dec 08, 2019
  • کرپشن کے پردے کھلے جا رہے ہیں

    Dec 08, 2019
  • ریڈیو پاکستان کے ملازمین‘ انصاف کا تقاضا

    Dec 08, 2019
  • براہ ِکرم خوشامد سے اِجتناب کیجیے!

    Dec 08, 2019
  • قانون ساز ادارے اور پولیس

    Dec 08, 2019
  • 1

    دین اسلام کا احترام

  • 2

    وزیراعظم کی کشمیریوں سے محبت

  • 3

    الحِمنی

  • 4

    معترضین ِ اقبال

  • 5

    پاک فوج منظم اورمضبوط ادارہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ(۴)

  • 2

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 3

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 4

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 5

    دوسروں کے کام آنا

  • 1

    بے گناہ مسلمان

  • 2

    شرم

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    قوم

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    زمانہ

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    ملت

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 3

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 4

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 5

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group