Waqt News
Thursday | December 12, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  •  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی سعودی ہم منصب  سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،علاقائی و عالمی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال
  • وزیر اعظم کی اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے بین الاقوامی کمپنی کے  انتخاب کو نہایت شفاف عمل سے  یقینی بنانے کی ہدایت
  • وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی  ملاقات
  • کالے کوٹ پہنے گلو بٹوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔  فردوس عاشق اعوان 
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت 
  • اپوزیشن لیڈر کا  سانحہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی اعلی سطح کی تحقیقات کا مطالبہ
  • نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی توسیع
  • وزیراعظم عمران خان رواں ماہ 4 ممالک کا دورہ کریں گے. ذرائع
  • جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے.وزیراعظم عمران خان
  • راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنز
  • ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا
  • قانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعات
  • نیب نے مختلف انوسٹی گیشنز اور چار انکوائریوں کی منظوری دے دی۔
  • احتساب عدالت کا شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
  • بھارتی شہریت سے متعلق نئی قانون سازی مسلمانوں کو تنہا کرنے کی مذموم سازش ہے:صدر
  • کوئٹہ: پشتون آباد میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمی
  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
  • شام میں ایران میزائل اور خطرناک ہتھیار ذخیرہ کر رہا ہے۔ امریکہ کا انکشاف
  • میانوالی، ٹریفک حادثہ ،1 شخص جاں بحق، 3 زخمی
  • گھوٹکی، سات سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل
  • ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیات
  • بغداد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان خونی جھڑپیں
  • ویتنام ، رہائشی اپارٹمنٹ میں آتشزدگی ، ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک
  • شہریت ترمیمی بل بھارتی آئین پر حملہ ہے:راہول گاندھی
  • افغانستان :امریکی بیس کے باہر دھماکا ،5افراد زخمی
  • میانمارکی رہنماآنگ سان سوچی اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف میں پیش
  • بحری اڈے پر حملہ: امریکا میں زیر ترتیت 175 سعودی ہوا باز طالبعلم گراونڈ
  • بھارت :متنازعہ بل پر مظاہرے،کاروباری مراکز بند
  • راولپنڈی ٹیسٹ:سری لنکا کے خلاف پوری قومی ٹیم کا ڈیبیو
  • فیصل جاوید کا قومی ٹیم کو سری لنکا کی مہمان نوازی کے بجائے میچ جیتنے کا مشورہ

غیر ملکی کوچ بھی ہاکی تیم کی کارکردگی میں نمایان تبدیلی نہیں لاسکتا: شہباز احمد

Nov 18, 2017 9:22 AM, November 18, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کوچ کی تقرری سے بھی پاکستانی ہاکی ٹیم کی کارکردگی میں غیرمعمولی تبدیلی نہیں آ سکتی۔شہباز احمد نے بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ غیرملکی کوچ کی تقرری کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے لیکن موجودہ کھلاڑی جس شکل میں موجود ہیں اگر انہیں غیر ملکی کوچ کے سپرد بھی کر دیا جائے تو ایک دو جگہ پر نتیجہ اس صورت میں بہتر آ سکتا ہے کہ چھوٹی موٹی رینکنگ بہتر ہو جائے لیکن یہ مسئلہ کا مکمل حل نہیں ہے۔شہباز احمد نے کہا کہ غیرملکی کوچ پاکستان نہ لانے کی ایک وجہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مالی پوزیشن بھی ہے۔ وہ نہیں چاہتے کہ غیرملکی کوچ کو ان کا معاوضہ تک ادا نہ ہو سکے جس سے دنیا بھر میں منفی پیغام جائے۔شہباز احمد نے انڈیا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ انڈیا نے بھی ہالینڈ کے کوچ اولٹمینز کو ہٹا دیا۔ انڈین ہاکی بھی وہاں کرائی جانے والی لیگ کی وجہ سے بہتر ہوئی ہے۔شہباز احمد نے کہا کہ انہیں آسٹریلیا میں کھیلے گئے چار قومی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر دکھ ہے لیکن یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس ٹیم میں سات جونیئر کھلاڑی شامل کیے گئے تھے ۔دراصل پاکستانی کھلاڑی فٹنس میں بڑی ٹیموں کا مقابلہ نہیں کر پا رہے ہیں۔شہباز احمد نے تسلیم کیا کہ بحیثیت کھلاڑی انہوں نے جو مقام حاصل کیا ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی کے سبب ان کا وہ امیج خراب ہو سکتا ہے لیکن انہوں نے یہ چیلنج قبول کیا ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم کو سال دو سال میں دوبارہ اس مقام پر لانا چاہتے ہیں کہ وہ اچھے نتائج دے سکے۔اس سلسلے میں ان کی پوری توجہ جونیئر ہاکی پر مرکوز ہے کہ جونیئر کھلاڑیوں کو غیر ملکی دورے کرائے جائیں تاکہ انہیں تجربہ حاصل ہو سکے۔ وہ فیڈریشن میں رہیں یا نہ رہیں ان کی منصوبہ بندی کے مثبت اثرات اور نتائج آنے والے برسوں میں ضرور دکھائی دیں گے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • سرفراز احمد نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی بہتر قرار دے ...

    Jul 07, 2019 | 16:07
  • لاہورہائیکورٹ:حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت مسترد،

    Jun 11, 2019 | 12:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
  • نیب نےحمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا

    Jun 11, 2019 | 12:48
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی سعودی ہم منصب  سے ملاقات، ...

    Dec 11, 2019 | 23:51
  • وزیر اعظم کی اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے بین الاقوامی کمپنی ...

    Dec 11, 2019 | 23:43
  • وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی  ملاقات

    Dec 11, 2019 | 23:39
  • کالے کوٹ پہنے گلو بٹوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔  فردوس عاشق ...

    Dec 11, 2019 | 23:32
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ...

    Dec 11, 2019 | 23:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سری لنکا شکریہ!!!!

    Dec 11, 2019
  • کروڑوں تنخواہیں لینے والوں نے کرکٹ کابیڑہ غرق کر ...

    Dec 11, 2019
  • ’’شہ رگ ‘‘ کے بارے میں بے اعتنائی

    Dec 11, 2019
  • جہاد لیکن کس قیمت پر

    Dec 11, 2019
  • بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!!

    Dec 11, 2019
  • 1

    وزیراعظم عمران کی جمہوری طرز حکمرانی کی وکالت اور سیاسی محاذآرائی کی تلخ ہوتی فضا

  • 2

    مخدوم شاہ محمود کا بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ

  • 3

    اورنج ٹرین کا ٹرائل رن

  • 4

    علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کو بڑا خطرہ بھارتی عزائم سے لاحق ہے

  • 5

    پاک روس 9‘ارب ڈالرکے دفاعی معاہدوں کا امکان

  • 1

    بدھ‘ 13 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 11 ؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    منگل‘ 12 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 10 ؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    پیر ‘ 11 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 9 ؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    اتوار‘ 10؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 8؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں

    Dec 11, 2019
  • جنونی مودی کا ‘‘ریپ ستان‘‘

    Dec 11, 2019
  • عبرت ناک

    Dec 11, 2019
  • ٹرمپ اِن ٹربل

    Dec 10, 2019
  • ہاتھ الٹا گھما کر کان پکڑنے کی کوشش

    Dec 10, 2019
  • فردوس

    Dec 11, 2019
  • تلخ حقیقتیں

    Dec 11, 2019
  • یک طرفہ محبت

    Dec 11, 2019
  • گھبرانے کی نہیں صبر کی ضرورت ہے

    Dec 11, 2019
  • دسمبر میںوفات پانے والی علمی ادبی شخصیات

    Dec 11, 2019
  • 1

    حکومت انصاف فراہم کرے

  • 2

    آ ئی جی پولیس پنجاب کی توجہ کیلئے

  • 3

    اتنا نہ بڑھا پاکی ٔ دامن کو

  • 4

    صفائی کی ناقص کارکردگی

  • 5

    آپکا یہ ہفتہ کیسا گزرے گا

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اللہ کے حضورجوابدہی!

  • 2

    حضرت عتبہ بن غزوان کا ایک خطبہ

  • 3

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۵)

  • 4

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ(۴)

  • 5

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 1

    عزائم اور مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مسلم قوم

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    مسلم لیگ

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بانگِ درا

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 2

    روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 3

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 4

    تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا

  • 5

    نازی آنٹی بھی خلد آشیانی

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group