دلبرداشتہ ہوکر گھر میں زرعی دوائی کھاکر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش
خانیوال (خبرنگار) خانیوال کی رہائشی کوثر نے گزشتہ روز گھریلو حالات اور لڑائی جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر گھر میں زرعی دوائی کھاکر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی جس سے اس کی حالت شدید غیرہوگئی۔ جسے ہسپتال داخل کرادیا۔