خانیوال اور گردونواح میں موٹر سائیکل پھسلنے سے گر کر 3 خواتین زخمی ہوگئیں
خانیوال (خبرنگار)خانیوال اور گردونواح میں موٹر سائیکل پھسلنے سے گر کر 3 خواتین زخمی ہوگئیں جن کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ضلعی ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے متاثرہ مریضوں میں صغراں، صباء اور فرزانہ شامل ہیں۔