ڈی ایم جی کے ندیم اسلم چوہدری کوکمشنر راولپنڈی قرر کردیا گیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی ایم جی کے ندیم اسلم چوہدری کوکمشنر راولپنڈی مقرر کردیا گیا بلحاظ عہدہ وہ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے بھی ہوں گے کمشنر راولپنڈی کا عہدہ کئی ماہ سے خالی تھا اور ڈپٹی کمشنر طلعت محمود گوندل قائم مقام کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے ۔