مصباح الحق کرکٹ اکیڈمی کے ٹرائلز شیڈول میں تبدیلی عمل میں لائی گئی ہ
ملتان (سپورٹس رپورٹر) مصباح الحق کرکٹ اکیڈمی کے ٹرائلز شیڈول میں تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے جس کے تحت مصباح الحق اکیڈمی کے ٹرائلز بلائنڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ہونے کے باعث 19 نومبر اتوار کے روز کنڈے والے گراؤنڈ میں شفٹ کئے گئے ہیں جبکہ اس سے قبل ٹرائلز سپورٹس گراؤنڈ میں لئے جانے تھے۔