باکسروں کی ٹریننگ کا معائہ کیا اور جدید باکسنگ ٹریننگ اور نئے اصولوں وضوابط سے آگاہی دی
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ) غازی فائیو سٹارز باکسنگ کلب23/10Rکچاکھوہ خانیوال میں باکسنگٹریننگ اینڈ کوچنگ سیشن شروع ہوگیا ہے ملتان ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر زرداد خان خٹک نے زیرتربیت باکسروں کی ٹریننگ کا معائہ کیا اور جدید باکسنگ ٹریننگ اور نئے اصولوں وضوابط سے آگاہی دی