ضلع کونسل لودھراں کا اجلاس‘ زکریا یونیورسٹی لودھراں کیمپس کو صدیق کانجو شہید کے نام سے منسوب کرنیکی قرارداد منظور
لو د ہر ا ں(خبر نگا ر) ضلع کو نسل لو د ہر ا ں کا اجلا س چےئر مےن ضلع کو نسل مےا ں ر ا جن سلطا ن پےر زا دہ کی صدا رت مےں منعقد ہو ا اجلا س مےں چےئر مےن مےا ں ر ا جن سلطا ن پےر زا دہ نے بہا ﺅ ا لد ےن ز کر ےا ےو نےو ر سٹی کے لو د ہر ا ں کےمپس کو محمد صد ےق خا ن کا نجو شہےد کے نا م سے منسوب کر نے کی تجو ےز پےش کی‘ جس پر ضلع کو نسل کے ا ےو ا ن نے متفقہ طو ر پر قر ار دا د کی منظو ر ی د ےتے ہو ئے کہا کہ اس حو ا لے سے متعلقہ حکا م کو تحر ےر ی قر ا ر دا د پےش کی جا ئے گی ۔
قرار داد