کمزور اقتصادی پالیسی سے ملکی معیشت دیوالیہ ہو چکی: آفتاب لودھی
لاہور ( پ ر) چیئرمین عوامی تحریک انقلاب پروفیسر آفتاب لودھی نے کہا کہ کمزور اقتصادی پالیسی سے ملکی معیشت دیوالیہ ہو چکی ہے اور سٹیٹ بنک کے مطابق مسلم لیگ نواز کے چار سالہ دور میں ریکارڈ 11 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مجموعی قرضے 25 ہزار روپے سے تجاوز کر چکے ہیں جو اقتصادی خود کشی ہے۔