Waqt News
Friday | December 06, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • کراچی: موسم سرما کی پہلی بارش، شہر کا موسم خوش گوار
  • بھارت: ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی
  • بیانیہ سے آگے…!
  • حکومت اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے:فردوس عاشق اعوان
  • وفاقی اردویونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں کمپیوٹرکلاسز صرف چھ دن
  • پاک سرزمین پارٹی کے زیراہتمام آج سندھ کلچرل ڈے منانے کااعلان
  • لاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقےدھند کی لپیٹ میں
  • یوتھ بورڈ کا مقصد موثر اور مشترکہ لائحہ عمل کی تیاری ہے، دردانہ صدیقی
  • حق حکمرانی سے طرز زندگانی تک سب کچھ عوام کے اختیار میں ہے،علامہ سید ساجد علی نقوی
  • بائیو سائینسز کا علم زندگی کو تحفظ فراہم کرتا ہے اس پر تحقیق کو اہمیت دی جائے،ایوجن وولفارتھ
  • لائنز ایریا بہادر آباد پارکس کی تزئین و آرائش مکمل عوام کیلئے جلد کھولنے کا اعلان
  • فوری انصاف کے بغیر ملکی مسائل حل نہیں ہوسکتے ہیں ، مفتی محمد نعیم
  • محب آئندہ آنیوالی نسلوں کی بقا کا ضامن ہے،اسلم فاروقی
  • اسلام کی ترویج واشاعت میں مدارس دینیہ کا کرداراہم ہے ، مشعل محمدعلی
  • 5 دسمبر قومی ووٹرز ڈے: ملک بھر کی طرح کراچی میں ریلیاں، سیمینار
  • مسلم لیگ کے خاتمہ کا خواب دیکھنے والے ہوش میں آجائیں‘ حاجی شاہجہاں
  • کرنٹ لگنے سے چار نوجوانوں کی ہلاکت کردی ‘ جبران ناصر ،پائلر و دیگر نے کے الیکٹرک کے خلاف درخواست دائر
  • جامعہ کراچی اور میری ٹائم اسٹڈی فورم کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
  • دشمن پر لرزہ طاری کرنے والے میجر شبیر شریف شہید کا 48 واں یوم شہادت
  • کراچی: صدر میں الیکٹرونکس کے گودام میں آتشزدگی
  • بلاول بھٹو کی سکیورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت وکیل کی رخصت کے باعث ملتوی
  • معذور بزرگ شہری نور محمد نے مقدمہ درج نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کرلیا
  • حکومت سندھ کا شاپ رجسٹریشن فیس ختم کرنیکا فیصلہ
  • لسبیلہ چوک پر کارروائی گستاخ صحابہ کرام یاسر بغدادی گرفتار
  • پاک بحریہ کی قدرتی آفات سے متاثرہ عوام کی فلاح کیلئے کیے گئے اقدامات کی خصوصی ویڈیو جار ی
  • بختاور اور آصفہ بھٹو کا دورہ ٹنڈوالہیار،پرتپاک استقبال
  • سیالکوٹ واقعہ ، توجہ دلائو نوٹس پنجا ب اسمبلی میں جمع
  • دعا منگی کو اغواء ہوئے 5روز گزرگئے ‘پولیس بازیاب کرنے میں ناکام
  • عوام کو اپنے مسائل کے حل کیلئے خودکھڑا ہونا ہوگا، مصطفی کمال
  • ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد رہے گا

ڈاکٹر عاصم پی پی کراچی کی صدارت سے فارغ، پارٹی میں اختلافات، کئی رہنما ناراض

Nov 18, 2017 4:51 AM, November 18, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی (رپورٹ شہزاد چغتائی) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین نے پیپلز پارٹی کراچی کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا اور سابق صدر آصف علی زرداری کو فون کرکے پارٹی عہدے پر کام کرنے سے معذرت کرلی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ وہ علالت اور سرجری کے باعث کام نہیںکرسکتے اور علاج کیلئے بیرون ملک جا رہے ہیں۔ دریں اثناء پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے عاصم حسین کی پارٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج معالجے کے بعد وطن واپسی پر پارٹی میںاہم ذمے داریاں سونپی جائیں گی۔ ایم کیوا یم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی پاداش میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو پیپلز پارٹی کراچی کی صدارت سے ہٹانے پر پیپلز پارٹی کے اندر اختلافات پیدا ہوگئے اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے پارٹی قیادت کے فیصلے کو ویٹو کر دیا اور موقف اختیار کیا کہ پارٹی اس طرح نہیں چلے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو غیر جمہوری طریقے سے ہٹایا گیا۔ فریال تالپور نے رات 10 بجے یہ اعلان کیا کہ ڈاکٹر عاصم سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ لیکن 7 بجے ڈاکٹر عاصم حسین کو ہٹایا جاچکا تھا اور ان کو طلب کرکے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا۔ اس طرح چند منٹوں میں پیپلز پارٹی کراچی کے صدر کو تبدیل کر دیا۔ سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین اور پیپلز پارٹی کے راستے اب ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر عاصم حسین کو صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی سربراہی سے بھی فارغ کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین نے ڈاکٹر فاروق ستار سے ان کے سیاسی آفس میں نہیں بلکہ گھر پر نجی حیثیت میں ملاقات کی تھی اور ملاقات کے دوران ان کی اہلیہ بھی ساتھ تھیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اندر ڈاکٹر عاصم حسین کے ساتھ خراب سلوک پر اضطراب پایا جاتا ہے۔ کراچی کے جیالوں میں بھی ڈاکٹر عاصم کی قربانیوں کو اچانک ملیا میٹ کرنے پر تشویش پائی جاتی ہے۔ پارٹی قیادت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے ساتھ جو سلوک کیا ہے اس پر سینئر رہنماء برہم ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی اب ایک خاندان کی میراث بن گئی جہاں ایک خاندان آمرانہ فیصلے کر رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو سعید غنی کیلئے راستہ ہموار کرنے کیلئے ہٹایا گیا ہے۔ اب کراچی کے نئے صدر سعید غنی ہوںگے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • اللہ کاشکر،جیت سچائی کی ہوتی ہے,وقت آگیا کہ بھارت اپنے جھوٹے ...

    Apr 05, 2019 | 14:58
  • سندھ میں پی ٹی آئی نے سندھ حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان ...

    May 29, 2019 | 21:27
  • بلاول نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی کی دعوت قبول کرلی

    Nov 25, 2019 | 12:17
  • پاک فوج کے دستے ٹرین سانحے کے مقام پر پہنچ گئے:آئی ایس پی آر

    Oct 31, 2019 | 10:25
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی: موسم سرما کی پہلی بارش، شہر کا موسم خوش گوار

    Dec 06, 2019 | 10:43
  • بھارت: ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی

    Dec 06, 2019 | 10:42
  • حکومت اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ...

    Dec 06, 2019 | 10:34
  • لاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقےدھند کی لپیٹ میں

    Dec 06, 2019 | 10:31
  • دشمن پر لرزہ طاری کرنے والے میجر شبیر شریف شہید کا 48 واں یوم ...

    Dec 06, 2019 | 10:28
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 06, 2019
  • پارلیمنٹ کو ’’ریموٹ کنٹرول ‘‘ سے چلانے کا ...

    Dec 06, 2019
  • الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی ...

    Dec 06, 2019
  • بر صغیر کا کشمیر سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بیروزگاری ...

    Dec 06, 2019
  • جنرل عاصم باجوہ کا نیا منصب، سی پیک کا خوش حال ...

    Dec 05, 2019
  • 1

    قائدین فہم و تدبر سے کام لیں‘ جمہوریت کو سنبھال نہ پانے کے الزام سے خود کو بچائیں

  • 2

    سرکاری املاک کا مثبت استعمال

  • 3

    صدر کا آرمی رینج کا دورہ

  • 4

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کا حکم

  • 5

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جناب میاں صاحب! آپ کا شکریہ

    Dec 06, 2019
  • ’’ناطقہ سربگریباں ہے، اسے کیا کہئیے‘‘

    Dec 06, 2019
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا سنہری فیصلہ

    Dec 06, 2019
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • میرا جسم میری مرضی

    Dec 06, 2019
  • "مسائل کا حل"

    Dec 06, 2019
  • دودھ‘ دیا اور دیانت

    Dec 06, 2019
  • سی ۔ پیک ، قومی سیاست اور لندن برج حملہ…

    Dec 06, 2019
  • پنجابی ثقافت اور سیاحت

    Dec 06, 2019
  • 1

    کسانوں کاشتکاروں کا استحصال

  • 2

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 3

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 4

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 5

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 2

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 3

    دوسروں کے کام آنا

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 5

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    سچے پاکستانی

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    عزت اور وقار

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیر

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تاجِ سرِ دارا

  • 5

    مذہب اور سائنس

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 3

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 4

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • 5

    عدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group