کہو ٹہ شہر میں آوا رہ اور با ئولے کتو ں کی بھر ما ر،محکمہ صحت خا مو ش تما شا ئی
کہو ٹہ ( نامہ نگار)کہو ٹہ شہر میں آوا رہ اور با ئولے خا رشی کتو ں کی بھر ما ر ۔ محکمہ صحت خا مو ش تما شا ئی بن گئی اگر غلطی سے کا روا ئی کا مطا لبہ کر دیا جا ئے تو جوا ب ملتا ہے کہ ہما رے پا س کتو ں کو ما رنے کیلئے زہر نہیں ۔ در جنو ں شہر یو ں جن میں ملک خا لد اعوا ن ، ملک حسنین ، محمد ار سلا ن ، صو بیدا ر خا ن شا ہ ، عبد الر حما ن ، تھا نیدا ر محمد افضا ل سمیت دیگر در جنو ں شہر یو ں نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ شا م کے بعد ہم گھرو ں سے نہیں نکل سکتے اگر نکلتے ہیں تو سیدھے ہسپتا ل پہنچ جا تے ہیں ہم نے محکمہ صحت سے را بطہ کیا تھا مگر انہو ں نے پکا ایک ہی جوا ب رکھا ہے کہ ہما رے پا س کتو ں کو ما رنے کیلئے زہر نہیں ہے عوا می حلقو ں نے اعلی حکا م سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔