سابق وزیراعلی عمر عبداللہ کی اپنی اہلیہ پائل سے علیحدگی ہوگئی ہ
سری نگر (کے پی آئی) مقبوضہ کشمےر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ کی اپنی اہلیہ پائل سے علیحدگی ہوگئی ہے تاہم طلاق کا مقدمہ دہلی ہائی کورٹ مےں زےر سماعت ہے۔ اس دوران عمرعبداللہ کی اپنی اہلیہ پائل نے عدالت کے زرےعے عمر سے خرچے کا مطالبہ کےا ہے۔ اپنے دونوں فرزندان کوبالغ قرار دیتے ہوئے عمرعبداللہ نے کہا وہ الگ ہوئی اہلیہ اور بیٹوںکی نگہداشت کے پابند نہیں۔
عمر عبداللہ