ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر عاصم احمد کو چیف کمشنر ایل ٹی یو لاہور تعینات کر دیا گیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر عاصم احمد کو چیف کمشنر ایل ٹی یو لاہور تعینات کر دیا گیا۔ ڈی جی اصلاحات کسٹمز 31 دسمبر کو مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو جائیں گے۔ گریڈ 20 کے افسر احسن رضا چودھری نے کمشنر آئی آر آر ٹی او فیصل آباد کے منصب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
عاصم نواز