وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس‘ سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں کابینہ کی سی پیک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سی پیک کے تحت آنے والے منصوبوں کی پیشرفت کی گئی۔ واضح رہے کہ 21 اور 22 نومبر کو اسلام آباد میں سی پیک کی مشترکہ رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے۔