کروشیا: طوفانی ہوا سے سڑک پر چلتا ٹرک بے قابو ہو گیا Nov 18, 2017 4:18 AM, November 18, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (نیٹ نیوز) کروشیا میں تیز طوفانی ہوا کے باعث سڑک پر ہوا کے باعث ادھر اُدھر جھولتے ٹنوں وزنی ٹرک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تاہم ڈرائیور کی مہارت کی وجہ سے یہ لڑھکنے سے بچ گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+