پنجاب حکومت کے 2 افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب حکومت نے 2 افسروں کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کئے ہیں۔ جن کے مطابق سیکرٹری بناولٹ فنڈ احمد پنجاب کرامت کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خوراک تعینات کیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری خوراک سیدہ ملائکہ کو سیکرٹری بناولٹ فنڈ تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔