آج کراچی کا مو سم دھند کے سا تھ سر د رہے گا
کراچی ( خصوصی رپو رٹر ) کراچی میں جمعہ کو دن میں ہلکی سر دی رہی تا ہم رات کو درجہ حرارت گر گیا ۔ کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری رہا جبکہ زیا دہ سے زیا دہ 28.5 ڈگری سینٹی گر یڈ ریکا ر ڈ کیا گیا ۔ آج ہفتہ کو بھی مو سم میںتبدیلی نہیں ہو گی صبح کے اوقات میںدھند چھا ئے گی جبکہ دن میں مطلع صا ف رہے گا کم سے کم درجہ حرا رت 15 سے 17 ڈگری سینٹی گر یڈ کے درمیا ن رہے گا ۔
کر اچی سر د مو سم