گٹکا اور مین پو ری سے نئی نسل تباہ ہورہی ہے ، افضا ل احمد
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے سا بق انفا رمیشن سیکر یٹری افضا ل احمد ، احمد فہیم ، اسلم سو مرو ، طا رق نعیم ، ذاکر بلتی ، اسما عیل کھتری ، محمد اصغر لعل ، سید اعجا ز الدین شاہ ، شیر افضل تنو لی ، فر حا ن شبیر ، ر حمت علی ، عظیم خا ن دیگر نے سندھ اسمبلی میںگٹکا اور مین پوری پر پا بندی کا بل پیش کر ے گٹکا اور مین پوری تیا ر اور فر وخت کر نیوالے کیلئے 7 سال قید اور ایک لا کھ جر ما نے کی تجو یز دینے کا خیر مقدم کیا ہے گٹکا اور مین پوری تیا ر اور فروخت کرنے والے و حشی در ندے نو جوان نسل کو بر باد کر رہے ہیں اس ما فیا کے خا تمے کے لئے امید ہے ممبران سندھ اسمبلی فوری طور پر متفقہ طور پر گٹکا اور مین پوری بنا نے اورفر وخت کر نے پر پا بندی کا بل منظور کر لیں گے ۔