فرید انصاری پیپلز پارٹی کا اثا ثہ ہیں ،ڈاکٹر حنا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کی سنیئر رہنماء ڈاکٹر حنا ء خان نے کہاکہ فرید انصاری پیپلز پارٹی کا انمول ا ثا ثہ ہیں ،فرید انصاری کی علالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر حناء خان نے کراچی کے مقامی ہسپتال میں فرید انصاری کی عیادت کرتے ہوئے کیا انہوںنے فرید انصاری سے خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔