ہنسی اورمزاح سے بھرپورہالی ووڈ اینی میٹڈ مووی ڈائنوٹائم آئندہ ماہ امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

18 نومبر 2012 (23:29)
ہنسی اورمزاح سے بھرپورہالی ووڈ اینی میٹڈ مووی ڈائنوٹائم آئندہ ماہ امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

بچوں کی غلطی کی سزا کبھی کبھاراتنی سخت بھی ہوسکتی ہے،یہ دکھایا گیا ہے اینی میٹڈمووی ڈائنوٹائم میں جہاں تین شرارتی دوست ایک سائنس لیب میں گھس کرٹائم مشین کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنے لگتے ہیں اور ان کی یہی غلطی تینوں کو کروڑوں سال پیچھے ڈائنا سارز کی دنیا میں لے جاتی ہے،جہاں انہیں ہر طرف صرف دیوہیکل ڈائنا سارز ہی نظرآتے ہیں،تینوں شرارتی دوست واپس اپنی دنیا میں کیسے آئیں گے یہ تو فلم دیکھ کرہی پتہ چلے گا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...