پاکستان مےں اداروں کے ٹکراﺅ سے سنگےن نتائج برآمد ہوسکتے ہےں، سردار عتےق

18 نومبر 2012

باغ(آن لائن) سابق وزےر اعظم آزادکشمےر و صدر مسلم کانفرنس سردار عتےق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان مےں اداروں کے ٹکراﺅ سے سنگےن نتائج برآمد ہوسکتے ہےں کسی بھی رےاست کی افواج اُس کا مضبوط ترےن ستون ہوا کرتی ہےں جن کو کمزور کی بجائے طاقتور کرنے کے لےے حکومتےں کردار ادا کرتی ہےں زرداری حکومت کو عوامی مفادات سے کوئی دلچسپی نہےں ،سےاسی مفادات کے لےے ملکی اداروں کی بنےادےں ہلا دی گئی ہےں ان خےالات کا اظہار اُنہوں نے دورہ باغ کے موقع پر مختلف سےاسی جماعتوں کے وفود ،وکلاءتاجروں اور صحافےوں سے خطاب کرتے ہوئے کےا اُنہوں نے کہا کہ چوہدری مجےد شرےف سےاسی کارکن ہےں اُن کو وزےر اعظم رہنا چاہےے پےپلز پارٹی کے انداز حکمرانی نے اُن کی انتظامی اہلےت کو عوام کے سامنے رکھ دےا ہے ملازمےن بد ترےن سےاسی انتقام کا نشانہ بن رہے ہےں اداروں کے بجائے مخصوص لوگ نظام چلانے کی کو شش کر رہے ہےںجس سے افراتفری کا ماحول پےدا ہو رہا ہے ۔