شاہدرہ میںگیس کی لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کو شدید پریشانی
فیروز والا (نامہ نگار) شاہدہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا، گھریلوں خواتین اپنے اہلخانہ کیلئے کھانا تک تیار نہ کر سکیں، جس کے باعث بازار سے کھانا منگوایا جاتا ہے۔ عوامی حلقوں نے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔