فیروز والا: 2مغوی خواتین بازیاب

18 نومبر 2012

فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا اور شاہدرہ پولیس نے چند روز قبل اغوا ہونے والی دو خواتین کو بازیاب کرا لیا بعدا زاں انہیں عدالت پیش کیاگیا فاضل عدالت نے مذکورہ خواتین کی درخواست پر انہیں والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی۔