ڈاکٹر خالد محمود کے بھائی ماجد مغل کی دعوت ولیمہ میں اہم شخصیات کی شرکت
منڈی بہاﺅالدین(نامہ نگار) سینئر صحافی ڈاکٹر خالدمحمودمغل‘ ٹھیکیدار ساجد مغل کے بھائی ماجد مغل کی عوت ولیمہ مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ جس میں چیئرمین پریس کلب مرزاخالد محمود‘ عزت رسول‘ رانا طاہر خوشی‘ ڈاکٹر عابد‘ معروف قانون دان ظفر اقبال ندیم، ڈاکٹر اعظم شاہد‘ عاطف تارڑ‘ میاں ممتاز‘ مرزا خرم صراف‘ میاں علی‘ مرزا وحید‘ میاں زاہد حنیف‘ مرزا عابد‘ مرزا ندیم‘ مرزا کاشف سمیت ناظمین‘ نائب ناظمین‘ کونسلرز‘ سول و پولیس حکام‘ وکلائ‘ صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔