آل پارٹیز ناموس رسالت امن کانفرنس آج مشائخ سیکرٹری ایٹ لاہور میں ہو گی

18 نومبر 2012

لاہور (پ ر) گستاخانہ امریکی فلم و خاکوں کیخلاف اور آمد محرم میں امن و امان کے قیام کے ضمن میں تمام دینی و سیاسی اور سماجی تنظیموں کی آل پارٹیز تحفظ ناموس رسالت امن کانفرنس آج اتوار کو مشائخ سیکرٹری ایٹ 10 شالیمار روڈ لاہور میں پیر سلمان منیر کی صدارت میں منعقد وہ گی ۔ اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا۔