تقرر و تبادلہ
سیالکوٹ (نامہ نگار) ڈی پی او سیالکوٹ افضال احمد کوثر نے تھانہ رنگ پورہ کے ایس ایچ او ابرار شاہ کو معطل کر دیا ہے جبکہ انسپکٹر قیصر امین بٹ کو تھانہ رنگ پورہ کا نیا ایس ایچ او تعےنات کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں ایس پی انویسٹی گےشن اسد سرفراز نے تھانہ کوٹلی سید امیر میںکئی سالوں سے تعےنات اے ایس آئی دلاور حسےن کو تھانہ اگوکی تبدےل کر دیا ہے۔