مصطفےٰ لاکھانی سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر‘ اصغر نسیم فاروقی جنرل سیکرٹری منتخب

18 نومبر 2012

کراچی (وقت نیوز) سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں مصطفےٰ لاکھانی صدر منتخب ہو گئے۔ یوسف مولوی نائب صدر اور اصغر نسیم فاروقی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ ماجد نومان خزانچی منتخب ہوئے ہیں۔